Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

دنیا کے کونے میں واقع جزیرہ جسے سمندر ’نگل لے گا‘

بحر اوقیانوس اور آرکٹک کے درمیان واقع جزیرے گرین لینڈ کے شمال میں محققین نے ایک جزیرہ دریافت کیا ہے۔ سائنس دان کہتے ہیں کہ ’یہ علاقہ دنیا کے انتہائی شمال میں واقع ہے۔ اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اور کچھ جھلیکوں کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: