Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

’ہم طالبان سے فٹبال کے ذریعے بدلہ لینا چاہتے ہیں‘

افغانستان میں خواتین کی فٹبال ٹیم کی سابق کپتان خالدہ پوپل اپنے ملک سے ان کھلاڑیوں کے انخلا کی کوششیں کر رہی ہیں جنہیں طالبان سے خطرہ ہے۔ وہ اب اس فٹبال ٹیم کی ڈائریکٹر ہیں اور ڈینمارک میں رہتی ہیں۔ دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: