Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

امارات 30 اگست سے ویکسین لگوانے والوں کو سیاحتی ویزے جاری کرے گا

متحدہ عرب امارات 30 اگست سے کورونا ویکسین لگوانے والوں کو سیاحتی ویزے جاری کرنا شروع کرے گا۔
متحدہ عرب امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی وام کے مطابق مذکورہ فیصلے کا اطلاق ان ممالک کے مسافروں پر بھی ہوگا جن پر سفری پابندیاں ہیں۔
ایسے ممالک سے آنے والوں کو یو اے آی آمد پر کورونا کا ٹیسٹ کرانا پڑے گا۔
 

شیئر: