Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026

دبئی: دنیا کے سب سے اونچے جھولے میں 1750 افراد بیٹھ سکیں گے

دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا آبزرویشن وہیل بنایا گیا ہے۔ ڈھائی سو میٹر اونچے جھولے میں 48 کیبن ہیں جن میں ایک ہزار 750 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ اس کا افتتاح 21 اکتوبر کو کیا جائے گا۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: