Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
تازہ ترین

پاکستان میں سعودی سفیر کی صدر عارف علوی سے ملاقات

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات کے دوران دونوں مماک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔
سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ’اج مجھے اور ڈاکٹر هذال العتيبي  کو پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی  صاحب سے ملاقات کر کے خوشی ہوئی، ملاقات کے دوران دونوں برادر ممالک کے عمدہ دوطرفہ تعلقات اور انہیں مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔‘

شیئر: