Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 03 اکتوبر ، 2026 | Saturday , October   03, 2026
ہفتہ ، 03 اکتوبر ، 2026 | Saturday , October   03, 2026

کابل میں داعش کی جانب سے خودکش حملوں کے بعد کے مناظر

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعرات کو ایئرپورٹ کے باہر شدت پسند تنظیم داعش کے دو خودکش دھماکوں میں 13 امریکی فوجیوں سمیت 85 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حملے کے بعد کے مناظر دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: