Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

’کراٹے کی ٹریننگ سے ہماری خود اعتمادی بڑھی ہے‘

اسلام آباد کے گاؤں پنڈ بھگوال کی کچھ خواتین نے کراٹے کی ٹریننگ لینے کے بعد گاؤں کی مزید خواتین کو تربیت دینے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ آخر انہیں سیلف ڈیفنس کی ضرورت کیوں پیش آئی، دیکھیے شیمبر الیگزینڈر کی اس رپورٹ میں۔ مکمل ویڈیو کے لیے اردو نیوز کے یوٹیوب چینل کے اس لنک پر کلک کیجیے 

شیئر: