Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

خودکار مصنوعی بازو لگنے والا دنیا کا کم عمر ترین پاکستانی بچہ

صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے چارسدہ کے رہائشی محمد صادق کے ساڑھے تین سالہ بیٹے محمد صدیق کا گھریلو حادثے میں دایاں بازو ضائع ہوگیا تھا۔ تاہم پاکستانی کمپنی بائیو نکس نے بچے کو خودکار مصنوعی ہاتھ اور بازو بنا کر لگائے ہیں جس کے بعد احمد بائیو نک بازو لگنے والا دنیا کا کم عمر ترین بچہ بن گیا ہے۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک اس رپورٹ میں

شیئر: