Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

ننگرھار کی نئی قیادت کے لیے طالبان اور حامیوں کی مشاورت

افغان صوبے ننگرھار میں نئی قیادت کے انتخاب کے لیے طالبان اور ان کے حامیوں کے درمیان جلال آباد میں مشاورت ہوئی ہے۔ اس موقع پر سابق افغان صدر کے مشیر اور ان کے ساتھی بھی موجود تھے۔ ویڈیو میں جانیں کہ نئی صوبائی قیادت کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

شیئر: