Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

افغانستان: لشکرگاہ میں تباہ حال عمارتوں کی مرمت کا کام شروع

افغانستان کے شہر لشکر گاہ پر طالبان کے قبضے کے دوران کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں اور تاجروں کو نقصان اٹھانا پڑا۔ اب حالات میں بہتری کے بعد ان عمارتوں کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: