Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

امریکہ پہنچنے والی افغان ماں کو اپنی بیٹیوں کا انتظار

طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد افغان شہری ملک چھوڑ کر نکل رہے ہیں۔ ملک چھوڑ کر امریکہ پہنچنے والوں میں 30 سالہ شیما بھی شامل ہیں جو اپنے خاوند کے ساتھ آئی ہیں لیکن ان کے بیٹیاں افغانستان میں ہی ہیں۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: