Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سعودی ایئر ڈیفنس نے حوثی باغیوں کا ڈرون ناکارہ بنا دیا

ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی ڈرون کے ذریعے سعودی عرب کو باقاعدہ ہدف بناتے ہیں۔ (فوٹو: اے ایف پی)
عرب اتحاد نے کہا ہے کہ سعودی ایئر ڈیفنس نے حوثی باغیوں کے دھماکہ خیز مواد سے لدے ایک ڈرون کو ناکارہ بنا دیا ہے۔
عرب نیوز کے مطابق منگل کو عرب اتحاد نے کہا ہے کہ حوثی باغیوں نے خمیس مشیط کی طرف یہ ڈرون بھیجا تھا۔
ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی ڈرون کے ذریعے سعودی عرب کو باقاعدہ ہدف بناتے ہیں۔
اس سے قبل بھی عرب اتحاد نے ڈرون ناکارہ کیے ہیں۔
خیال رہے کہ عرب اتحاد نے اتوار کو بھی سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر خمیس مشیط پر ڈرون حملہ ناکام بنایا ہے۔

شیئر: