Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

بنکاک میں حدت کم کرنے کے لیے گرین روف ٹاپ گارڈن

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں کئی سالوں سے درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے لوگ ایئر کنڈیشنرز استعمال کرنے پر مجبور ہیں لیکن اس نے صورتحال کو مزید پچیدہ بنا دیا ہے۔ ایسے میں ماہر تعمیرات تاچی کورن منفرد آئیڈیا کے ساتھ سامنے آئی ہیں اور انہوں نے حدت کم کرنے کے لیے ایک عمارت کی چھت پر ایک گارڈن ڈیزائن کیا ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: