Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

 الجبیل انڈسٹریل سٹی میں ’پرواز‘ کے عنوان سے آرٹ ایگزیبیشن

 ایگزیبیشن 37 فن کاروں اور فوٹو گرافروں کی تخلیقات پر مشتمل ہے(فوٹو ٹوئٹر)
سعودی عرب میں الجبیل انڈسٹریل سٹی میں ’پرواز‘ کے عنوان سے آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد کیا گیا ہے۔
 ایگزیبیشن تجریدی آرٹ کے 37 فن کاروں اور فوٹو گرافروں کی تخلیقات پر مشتمل ہے۔
نمائش میں 47 فن پارے سجائے گئے ہیں۔ تصاویر اور لکڑی پر کندہ کام کے فن پارے بھی نمائش میں رکھے گئے ہیں۔

شیئر: