افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد کاروبار مندی کا شکار
افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد کاروبار مندی کا شکار
پیر 23 اگست 2021 6:49
افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد بے یقینی کی کیفیت ہے جس سے حالات معمول پر نہیں آ سکے ہیں اور کاروباری طبقہ بھی پریشانی کا شکار ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں