کابل: ’سکیورٹی کے حالات ٹھیک لیکن بازاروں میں کاروبار کم‘
کابل: ’سکیورٹی کے حالات ٹھیک لیکن بازاروں میں کاروبار کم‘
اتوار 22 اگست 2021 13:46
کابل پر طالبان کے قبضے کو ایک ہفتہ مکمل ہو گیا ہے۔ شہر میں بظاہر زندگی معمول کے مطابق دِکھ رہی ہیں لیکن لوگ باہر آنے سے کترا رہے ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو میں