Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

انڈیا میں بھی افغان مہاجرین پریشان، ’ہم یہاں صرف سانس لے رہے ہیں‘

افغانستان میں اقتدار پر طالبان کے قبضے کے بعد دنیا کے مختلف ممالک میں افغان مہاجرین کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں افغان مہاجرین کی ایک بڑی تعداد مختلف ممالک کے سفارت خانوں کے باہر اس امید کے ساتھ پہنچے ہیں کہ انہیں ویزا مل جائے تاکہ وہ ایک پرسکون زندگی گزار سکیں۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔ 

شیئر: