Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

’نظام کی تبدیلی‘: افغان خاتون نیوز اینکر کو کام کرنے سے روک دیا گیا

افغانستان کے ایک ٹی وی چینل میں بطور نیوز اینکر کام کرنے والی خاتون شبنم دوران کا کہنا ہے کہ ’انہیں ان کے ہی دفتر میں کارڈ دکھانے کے باوجود یہ کہہ کر داخل ہونے روک دیا گیا ہے کہ نظام بدل گیا ہے۔‘ مزید دیکھیے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: