Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025

طائف میں وادی وج شاہراہ جزوی طور پر بند

’مذکورہ شاہراہ آج بدھ سے 28 محرم تک جزوی طور پر بند رہے گی‘ ( فوٹو: سبق)
طائف میں وادی وج شاہراہ میں کھدائی کا کام کرنے کے لیے اسے ٹریفک کے لیے جزوی طور پر بند کر دیا جائے گا۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق طائف محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ ’پانی کی پائپ لائن بچھانے کے لیے مذکورہ شاہراہ کو وقتی طور پر بند کیا جارہا ہے‘۔
’پانی کمپنی کے تعاون سے یہ شاہراہ حسان بن ثابت سٹریٹ سے آج بدھ سے 28 محرم تک بند رہے گی‘۔
محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ ’مذکورہ شاہراہ پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے متبادل راستے کھول دیئے گئے ہیں‘۔

شیئر: