Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

طالبان کیمرے اور مائیک کا استعمال مہارت سے کرنے لگے

ایک زمانہ تھا کہ طالبان کیمرے کے سامنے آنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔ آج وہی طالبان افغانستان کے شہر پل خمری پر قبضے کے بعد عوام کے ساتھ سیلفیاں لیتے ہیں۔ طالبان کی کیمرے کے ساتھ اُنسیت کے مناظر دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: