Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

عادل الجبیر کا بنگلہ دیشی وزیر خارجہ سے رابطہ

’دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے مشترکہ امور پر تبادلہ خیال کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے بنگلہ دیشی وزیر خارجہ ڈاکٹر اے کے عبد المومن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق  گفتگو کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کا جائزہ لیا گیا ہے۔
دونوں رہنماؤں نے باہمی مشترکہ امور پر تبادلہ خیال اور خطے کو درپیش حالات کے متعلق گفتگو کی ہے۔

شیئر: