Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

ٹائیفون طیارہ 2500 گھنٹے اڑانے کا ریکارڈ، میجر القرنی کےلیے اعزاز

ٹائیفون سسٹم والے طیارے اڑانے کا دوسرا بڑا ریکارڈ ہے(فوٹو ایس پی اے)
سعودی فضائیہ کے کمانڈر جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز نے میجرعلی ظافر القرنی کو  ٹائیفون طیارہ 2500 گھنٹے تک اڑانے کا ریکارڈ  قائم کرنے پر اعزاز سے نوازا ہے۔  
یہ پوری دنیا میں ٹائیفون سسٹم والے طیارے اڑانے کا دوسرا بڑا ریکارڈ ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق میجرعلی ظافر القرنی کو دوسری بار ’نوط الاتقان ‘ اعزاز دیا گیا ہے۔ انہیں فضائی فورس شیلڈ اور توصیفی سند سے بھی نوازا گیا ہے۔ 

شیئر: