Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

آرٹسٹ نے 45 ہزار پنسلیں جوڑ کر جھولا بنا ڈالا

کراچی سے تعلق رکھنے والے پنسل کارونگ آرٹسٹ بلال آصف نے کئی برسوں کی محنت سے 45 ہزار پنسلوں کی مدد سے جھولا تیار کیا ہے، بلال کا دعویٰ ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا دنیا کا واحد جھولا ہے اور وہ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے لیے اپلائی کر چکے ہیں۔ توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: