Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026

غروب آفتاب کے وقت جبل النور کی تصاویر

مکہ مکرمہ.... سعودی عرب کے پیشہ ور فوٹو گرافر محمد الھذلی نے سورج غروب ہوتے وقت جبل نور کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کیں جو وائرل ہوگئیں۔ الہذلی نے یہ تصاویر طائف سے مکہ آتے ہوئے لی تھیں۔ الہذلی نے کہا کہ اچانک اللہ تعالیٰ نے میرے دل میں خیال دیا کہ اس خوبصورت منظر کو کیمرے میں محفوظ کرلیا جائے او رایسے لاکھوں لوگوں کو جو سورج غروب ہوتے وقت جبل نور کا منظر نہ دیکھ سکتے ہوں تصاویر کے ذریعے دیکھ کر سکون حاصل کریں۔

شیئر: