Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

تبوک میں انجیر کے 55 ہزار درخت سے 150 ٹن پیداوار

’2.70 لاکھ ہیکٹر کے مجموعی رقبے پر 14 ہزار سے زیادہ کھیت موجود ہیں‘ (فوٹو: واس)
تبوک ریجن کو زرعی کاشت کے حوالے سے امتیازی حیثیت حاصل ہے۔ یہاں 2.70 لاکھ ہیکٹر کے مجموعی رقبے پر 14 ہزار سے زیادہ کھیت موجود ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہاں زرعی پیداوار میں انجیرنمایاں ہے۔ ہر سال جولائی سے اکتوبر تک تبوک مقامی منڈی کو عالمی معیار کی انجیر فراہم کرتا ہے۔
تبوک صوبے میں انجیر کے 55 ہزار درخت ہیں۔ ان سے سالانہ 150 ٹن سے زیادہ پیداوار حاصل ہوتی ہے۔
 

شیئر: