Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

قوت سماعت و گویائی سے محروم شہری کا سٹال، ’صرف دس بیس روپے منافع لیتے ہیں‘

کراچی کے محمد احمد چاچا قوت سماعت اور گویائی سے محروم مگر حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہیں۔ وہ ہر سال اگست کے مہینے میں قومی پرچم، جھنڈیوں اور بیجز کا سٹال لگاتے ہیں۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: