Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

یوم آزادی کا جشن منانے کے لیے گاڑی کتنے میں تیار کی جاتی ہے؟

اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی نوجوان اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو سبز ہلالی پرچم سے سجاتے ہیں۔ یوم آزادی جوش و خروش سے منانے کے لیے نوجوان مختلف سرگرمیاں کرتے ہیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے نوجوان اس بار 14 اگست کیسے منا رہے ہیں، دیکھیے حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: