Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

عادل الجبیر سے بولیویا کے وزیر خارجہ سے رابطہ 

سعودی عرب اور بولیویا کے تعلقات کا جائزہ لیا گیا ہے( فائل فوٹو روئٹرز)
سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ و رکن کابینہ عادل الجبیر نے جمعے کو بولیویا کے وزیر خارجہ سے وڈیو رابطہ کیا ہے۔ 
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق انہوں نے سعودی عرب اور بولیویا کے تعلقات کا جائزہ لیا۔ باہمی دلچسپی کے نمایا عالمی حالات پر موقف کا تبادلہ کیا ہے۔
اس موقع پر بولویا کے نائب وزیر خارجہ اور دفتر خارجہ میں دوطرفہ تعلقات کے ادارے کی انچارج بھی موجود رہیں۔

شیئر: