Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

کئی صوبوں میں لڑائی، افغان شہری کابل کی طرف بھاگنے لگے

افغانستان کے مختلف علاقوں میں لڑائی اور طالبان کی پیش قدمی کے دوران ہزاروں شہری گھر بار چھوڑ کر دارالحکومت کابل کی طرف جا رہے ہیں۔ طالبان چھ صوبوں کے مرکزی شہروں پر قبضہ کر چکے ہیں۔ اس حوالے سے ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔

شیئر: