Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

نیٹو افواج کا انخلا، پشاور کی کارخانو مارکیٹ میں بھی سامان مہنگا

فوجی بوٹ ہوں، حفاظتی جیکٹ یا پھر معیاری بیگ پیک، پشاور کی کارخانو مارکیٹ میں افغانستان سے سمگل ہو کر آنے والا سامان ہر دکان پر دستیاب تھا مگر اب امریکی و اتحادی افواج کے انخلا کے بعد نیٹو کنٹینرز آنا بھی بند ہو گئے ہیں۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: