Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

بے گھر شامی بچوں کا ’منفرد اولمپکس‘

خانہ جنگی سے متاثرہ شام میں بے گھر بچوں نے باغیوں کے گڑھ ادلب میں اولمپکس کا اپنا میلہ سجایا جس میں انہوں نے جیولین تھرو سے لے کر مختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: