Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

بیجنگ: شاہ سلمان کی جانب سے اسکالر شپ

بیجنگ .... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ذاتی خرچ پر تعلیم حاصل کرنے والے سعودی طلباءو طالبات کو جیب خاص سے اسکالر شپ فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ چین میں اکثر طلباءو طالبات خادم حرمین شریفین خارجی اسکالر شپ پروگرام پر تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ شاہ سلمان نے یہ علم ہوتے ہی کہ بعض طلباءو طالبات اہم جامعات میں اپنے خرچ پر پڑھ رہے ہیں اسکالر شپ کی خوشخبری دیدی۔

شیئر: