Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دو شاہی فرامین جاری کردیے

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سنیچر کو دو شاہی فرامین جاری کیے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شاہی فرمان کے تحت ڈاکٹر محمد بن سلیمان الجاسر کو وزارتی کونسل کے جنرل سکریٹریٹ میں مشیر کے عہدے سے سکبدوش کیا گیا ہے۔
ایک اور شاہی فرمان  کے ذریعے ڈاکٹر احمد بن عبدالکریم الخلیفی کو ایوان شاہی کا مشیر اور جنرل اتھارٹی برائے مسابقت کے بورڈ  آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔
متعلقہ حکام شاہی فرامین  پر عمل درآ مد کے پابند ہیں۔

شیئر: