Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

’صبح گاڑیاں دھوتا ہوں اور شام کو عوام کے لیے گاتا ہوں‘

ملیے ساہیوال کے حق نواز سے جو روزانہ اسلام آباد کے فاطمہ جناح پارک میں آنے والوں کی سماعتوں میں اپنی سریلی آواز سے رس گھولتے ہیں۔ مزید تفصیلات راشد بھٹی کی اس رپورٹ میں

شیئر: