Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

افغانستان: طالبان کے خلاف مقامی ملیشیا بنانے والی خاتون گورنر

ملیے افغانستان کے صوبہ بلخ کے ضلع چارکنت کی خاتون گورنر سلیمہ مزاری سے جو ان دنوں اپنے ضلعے کے دفاع کے لیے کافی متحرک ہیں۔ وہ مقامی لوگوں پر مشتمل ایک ملیشیا بنا رہی ہیں جو طالبان کے خلاف مزاحمت کرسکے۔ ان کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: