Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
تازہ ترین

لنڈی کوتل کے خیبر رائفلز میس میں پرنسس ڈیانا روم

0 seconds of 1 minute, 1 secondVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:01
01:01
 
لیڈی ڈیانا سنہ 1991 میں دورہ پاکستان کے موقع پر خیبر پاس گئیں اور پاک افغان سرحد طورخم پر بھی کچھ وقت گزارا۔ انہوں نے ایک رات لنڈی کوتل کے خیبر رائفلز میس میں قیام کیا جہاں ان کے کمرے کو خصوصی طور پر تیار کیا گیا تھا۔ خیبر رائفلز نے آج بھی اس کمرے کو اسی طرح محفوظ رکھا ہوا ہے اور اس کو ڈیانا روم کا نام دے دیا ہے۔ مزید دیکھیے لنڈی کوتل سے خرم شہزاد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: