Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

کشمیر میں یوم سیاہ: ’اگست 2019 سے عوام پر بہت دباؤ ہے‘

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پانچ اگست کو یوم سیاہ منایا گیا۔ سری نگر سمیت دیگر شہروں میں سینکڑوں کی تعداد میں پولیس کے اضافی دستے تعینات کیے گئے۔ دو سال قبل اسی روز مودی حکومت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ کیا تھا۔ اس بارے میں وہاں کے رہائشی کیا کہتے ہیں، جانیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: