Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

چین میں ’آوارہ گرد‘ ہاتھیوں کی حفاظت کیسے کی جا رہی ہے؟

چین میں ہاتھیوں کے جھنڈ کو محفوظ راستہ فراہم کرنے کے لیے ٹاسک فورس تعینات کر دی گئی ہے۔ ہاتھیوں کا یہ جھنڈ 16 مہینوں میں پانچ سو کلومیٹر سے زیادہ سفر طے کر چکا ہے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں

شیئر: