Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

جزیرہ فرسان میں سمندری ایمبولینس کا افتتاح

جازان کے گورنر نے جزیرہ فرسان میں سمندری ایمبولینس کا افتتاح کیا ہے جس کی مالیت 13.6 ملین ریال ہے جبکہ اس میں تین بستر ہیں جن میں سے ایک ایمرجنسی حالات کے لیے ہے۔

شیئر: