Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

’اب ہمارے بارڈر سے دراندازی ممکن نہیں‘

پاکستان نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحدوں پر نقل وحمل کی نگرانی بہتر بنا لی گئی ہے اور بارڈر کے ایک بڑے حصے پر باڑ لگا کر اور اس کو دراندازی سے محفوظ بنا لیا گیا ہے۔ اس وقت طورخم کے علاقے میں پاکستان اور افغان سرحد کے مزید حالات جاننے کے لیے دیکھیے خرم شہزاد کی یہ رپورٹ 

شیئر: