Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ترکی میں جنگلات کی آگ قابو سے باہر

ترکی نے مہلک آگ پر قابو پانے کے لیے یورپی یونین سے مدد کی درخواست کی ہے۔ اتنے بڑے پیمانے پر لگی آگ پر قابو پانے کے لیے ترکی کے پاس انتظامات ناکافی ہیں۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: