Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ملیے جھینگے پکڑنے کی ’ماہر‘ 101 سالہ خاتون سے!

امریکہ میں 101 سالہ خاتون ورجنیا اولیور سات سال کی عمر سے جھینگا مچھلی پکڑ رہی ہیں۔ وہ اپنے 78 سالہ بیٹے میکس کے ساتھ ہفتے میں تین دن لابسٹرز پکڑتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ’مرتے دم تک‘ یہ کام کریں گی۔ ورجنیا اولیور اور ان کے کام کے بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: