Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سپن بولدک میں طالبان کی مال بردار ٹرکوں سے ٹیکس وصولی

طالبان کی جانب سے ایک اہم افغان پاکستان سرحدی چوکی پر قبضہ کرنے سے دونوں ممالک کے درمیان مال بردار ٹرکوں کے اخراجات میں اضافہ ہوا ہے۔ مسلح گروہ اور سرکاری اہلکار تاجروں سے ان کی اشیا پر ٹیکس لے رہے ہیں اور سفر کی اجازت دینے کے لیے رشوت کا مطالبہ کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں

شیئر: