Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025

ویکسینیشن ضروری ورنہ ریستوران میں نو اینٹری

 اگر آپ اپنے فیورٹ ریستوران میں فیملی یا دوستوں کے ساتھ ڈنر پلان کر رہے ہیں تو ساتھ میں کورونا ویکسین سرٹیفیکیٹ رکھنا نہ بھولیے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کا پلان کھٹائی میں پڑ جائے کیونکہ ویکسینیشن نہ ہونے کی صورت میں اچھے ریستوران میں سروس بھی نہیں ملے گی۔ مزید دیکھیے شیمبر الیگزینڈر کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: