Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سوئز کینال میں پھنسنے والا بحری جہاز ایور گیون بالآخر اپنی منزل پر

نہر سویز میں پھنس جانے والا مال بردار بحری جہاز ایور گیون بالآخر اپنی منزل روٹرڈیم بندرگاہ پہنچ گیا ہے۔ جہاز کے پھنسنے کی وجہ سے بحری تجارت کی اہم گزرگاہ ایک ہفتے تک بند رہی تھی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: