Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

علی سدپارہ اور جان سنوری کے جسد خاکی کہاں ہیں؟

پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے صاحبزادے ساجد علی سدپارہ نے کے ٹو سے ایک ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ ان کے والد اور ساتھی کوہ پیما جان سنوری کے جسد خاکی پہاڑ میں ایک مشکل جگہ پر ہیں۔ انہوں نے مزید کیا کہا جانیے اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: