Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

افغان شہری ملک چھوڑنے پر مجبور، ’ہمارے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں‘

ایسے وقت پر جب طالبان ملک کے مختلف علاقوں پر قبضہ کر رہے ہیں کئی افغان شہری کسی دوسرے ملک پناہ لینا چاہتے ہیں۔ اسی وجہ سے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مرکزی پاسپورٹ آفس کے باہر لمبی قطاریں دیکھنے میں آرہی ہیں۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: