Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

یمن میں اماراتی اہلکار شہید

ابوظبی: اماراتی مسلح افواج نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن جاری آپریشن کے دوران اماراتی فورس کے اہلکار زکریا سلیمان الزعابی کی فرائض کی ادائیگی کے دوران شہادت ہوگئی۔ مسلح افواج شہید ہونے والے اہلکار کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔
 
 
 

شیئر: