Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

کویتی پولیس اتوار سے گرما کا یونیفارم پہنے گی

کویت سٹی:کویتی پولیس اہلکار اتوار سے موسم گرما کا یونیفارم پہنیں گے۔وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام شہریوں اور تارکین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام پولیس اہلکار وں کو ہدایت کی گئی ہے کہ سرما کا یونیوفارم زیادہ سے زیادہ سنیچر تک پہنا جاسکتا ہے۔
 
 

شیئر: