Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

مسجد نبوی میں سینیٹائزنگ کے جدید آلات کی تنصیب

مسجد نبوی کے اندر مختلف حصوں میں بیرونی صحنوں میں بھی متعدد آلات لگائے گئے ہیں۔ ( فوٹو: ٹوئٹر)
حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد نبوی میں سیٹیٹائزنگ کے لیے 220 جدید آلات کی تنصیب کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مسجد نبوی کے اندر مختلف حصوں میں بیرونی صحنوں میں بھی متعدد آلات لگائے گئے ہیں۔
زائرین کی سلامتی اور وبا کے انسداد کے لیے مسجد نبوی میں حفاظتی تدابیر اور ایس او پیز پر سختی سے عمل جاری ہے۔
انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’سینیٹائزنگ کے جدید آلات قدیم حرم، داخلہ دروازوں پر، خواتین کے حصے میں اور وضو خانوں میں لگائے گئے ہیں۔‘

شیئر: